نقشۂ جنس وار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے، یہ نقشہ گردآوری سالانہ بنایا جاتا ہے، جدول، بترتیب جنس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے، یہ نقشہ گردآوری سالانہ بنایا جاتا ہے، جدول، بترتیب جنس۔